السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میرا نام سید حسنین رضا عطاری ہے میں گرافک ڈیزائننگ کا کام کرتا ہوں اور ڈیٹا انٹری ٹائپسٹ ہوں میں بہترین سی وی کمپوزنگ اور ڈیٹا انٹر کا ورک کر لیتا ہوں میں ایک بہترین لوگو میکینگ کا کام کر لیتا ہوں سوشل میڈیا پوسٹ اور اپنے کاروبار کو مونیٹائز کرنے کے لیے بھی رابطہ کر سکتے ہیں
میں ایک بہترین قاری بھی ہوں اپنے بچوں کو قران پاک کی تعلیم دینے کے لیے ہماری خدمات حاصل کرنے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
ورلڈ ایکسل پاور پوائنٹ اور مائکروسافٹ پر بھی کام کیا جاتا ہے